islamic quotes in urdu

 


نماز
نماز چہرے کا نور ہےاور قرآن دل کا سکون
ہے ، وضو سے شکل ، قرآن سے عقل اور
نماز سے نسل پاک ہو تی ہے

Prayer
Prayer is the light of the face and Quran is the peace of the heart
It is, form from ablution, intellect from the Qur'an and so on
The generation is purified by prayer


زند گی اس اذان سے شروع
ہو تی ہے جسکی نماز نہیں ہو تی
اور ختم اس نماز پر ہوتی ہے 
جس کی ازان نہیں ہوتی۔

Life begins with this azaan
There is one who does not pray
And it ends with this prayer
Who does not call to prayer.



موت کے بعد کی تقسیم   : ہڈیاں مٹی کھا جائے گی
مال وارث لے جائیں گے  : روح ملک الموت لے جائے گا
نیکیاں قر ض دارلے جائیں گے   :  گوشت کیڑے مکوڑے کھا جائیں گے
اے ابن آدم
کو شش کرنا ایمان شیطان نہ لے جائے

Distribution after death: The bones will be eaten by dust
The wealth will be taken by the heirs: the soul will take the kingdom of death
Good deeds will be carried away by debt: the flesh will be eaten by insects
O son of Adam
Don't let Satan take your faith


 وقت اچھا ہو تو سب اچھے ہیں
لیکن ایک تمہارا اللہ تعالی جو ہر وقت تمہارے ساتھ ہے
تمہارا وقت اچھا ہے یاں بُرا ، کوئی ساتھ ہے یاں نہیں
کوئی نظر آئےیاں نہ آئے لیکن اللہ تعالی تمہیں ہر وقت نظر آئیگا
اور تمہاری بہتر ین مد د صرف اللہ تعالی کر سکتا ہے

If time is good, all are good
But one is your Allah who is with you all the time
Your time is good or bad, with someone or not
You may not see anything, but Allah will always see you
And only Allah can help you better


جب آپ سے کوئی مدد مانگے تو
یہ سوچ لیں کہ اس نے آپ سے
پہلے اپنے ربّ سے مد د مانگی تھی
اور ربّ نے اسے آپ کا پتہ دیا

When someone asks you for help
Imagine that he asked you
I had asked my Lord for help earlier
And the Lord gave him your address


آپ کا کام بس دُعا مانگنا اور
اللہ پر یقین رکھنا ہے
اب دُعا کیسے اور کب قبول ہو گی
یہ سوچنا آپکا کام نہیں

All you have to do is pray
Have faith in Allah
Now how and when the prayer will be accepted
It is not your job to think


اگر تم قرآن پاک کو
آنکھوں سے دیکھو گے
تو الفاظ نظر آئیں گے ، دماغ سے دیکھو گے تو علم نظر آئے گا
دل سے دیکھو گے تو محبت نظر آئے گی
اور اگر اپنی روح سے دیکھو گے
تو تمہیں خدا نظر آئے گا۔


Post a Comment

Previous Post Next Post
Aaj Ki Achi Batain