Achi Baat Ki Duniya byMuhammad Naveed •February 10, 2023 اچھی بات کی دُنیا اس دنیا میں جوبھی ہم کام کرتے ہیں چاہے وہ اچھا ہو یا برا اس کا رزلٹ ہمیں لازمی ملتا ہے۔ یہ مکافات عمل ہیں اور ہم اس سے انکار کر ہی نہیں سکتے ۔یعنی جو بیج ہم بوتے ہیں وہی ہم کاٹتے ہیں ۔ اگر ہم پھول بوئیں گے تو پھول ہی کھلیں گے اور …